• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 22 جون 2026

کیا آپ کا کمپیوٹر آپ کو کوئی اشارہ دے رہا ہے؟

اشاعت کی تاریخ 22 جون 2026

جب میں ہر چیز سے پریشان محسوس کر رہی تھی تو مجھے لگا جیسے میرے کمپیوٹر پر بے شمار ونڈوز کھلی ہوئی ہیں. ہر ونڈو مجھے ایک ایسے کام کی یاد دلا رہی تھی جو ابھی باقی تھا.

ایک ونڈو اگلے آج کا معجزہ پروگرام کے لئے ہوٹل بکنگ کی تھی. کچھ ونڈوز ان تحریروں میں تھیں جو میں آج کا معجزہ کے لئے لکھتی ہوں. چند ای میلز کھلی تھیں جن کا جواب ضروری تھا. کچھ ورڈ ڈاکیومنٹس بھی کھلے تھے جن میں میں نے نئے گیت لکھنا شروع کئے تھے. اور یوٹیوب کی ایک ونڈو بھی کھلی تھی کیونکہ میں ایک وعظ دیکھنا چاہتی تھی کبھی نہ کبھی.

سب کچھ اپنے طور پر ضروری تھا. مجھے خوف تھا کہ کہیں کچھ بھول نہ جاؤں اس لئے میں نے ہر ونڈو کھلی ہی رہنے دی.

پھر اچانک میرا کمپیوٹر ری اسٹارٹ ہو گیا اور ایک لمحے میں سب کچھ غائب ہو گیا.

میری حالت میں یہ اچھا ہوا کہ میرے کمپیوٹر نے ساری ونڈوز بند کر دیں. اب میں دوبارہ سے شروع کر سکتی تھی. مجھے اسی نئی شروعات کی ضرورت تھی. اسی لمحے میں نے طے کیا کہ ہر کام سے پہلے خدا سے حکمت مانگوں اور پھر وہی کروں جو وہ دکھائے.

آپ اپنی زندگی میں کہاں ساری ونڈوز بند کر کے خدا کے ساتھ دوبارہ شروع کرنا چاہتی ہیں.

'اپنی راہ خُداوند پر چھوڑ دے اور اُس پر توکُّل کر۔ وُہی سب کُچھ کرے گا۔ 'زبور 37:5

کتنا خوبصورت کلام ہے. آئیں اس پر ایمان رکھیں. آئیں اسے اپنی زندگی میں جاری کریں.

آپ ایک معجزہ ہیں.

ڈیبورا

Déborah Rosenkranz
مصنف

مصنفہ، گلوکار اور گیتوں کی لکھار ی اور ایک ایسی شخص جس کے لیے آپ بہت خاص ہیں۔