• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 11 جون 2026

آپ کو اس جواب کی ضرورت ہے۔

اشاعت کی تاریخ 11 جون 2026

کیا میں مسیحی ہوتے ہوئے سگریٹ پی سکتا ہوں۔کیا میں اپنے شوہر کو چھوڑ سکتی ہوں۔ کیا میں اپنے بچوں کو رات دیر تک کلبوں میں رہنے کی اجازت دے سکتی ہوں۔

مجھے اس طرح کے سوال اکثر ملتے ہیں۔ لوگ پروگرام ختم ہونے کے بعد میری کتابوں کی میز پر آتے ہیں۔ وہ کتاب خریدنے نہیں آتے وہ صرف اس ایک جواب کے محتاج ہوتے ہیں جو ان کے دل و ذہن پر بوجھ بنا ہوتا ہے۔

مجھے بیٹھ کر پوری کہانی سننی ہوتی ہے۔ بہتر یہی ہے کہ دونوں فریقین کی بات سنی جائے اور پس منظر اور حالات معلوم کیے جائیں۔

پھر بھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ میرے پاس حتمی جواب ہوگا کیونکہ لوگ محض کوئی جواب نہیں چاہتے بلکہ وہ خدا کا جواب چاہتے ہیں. اسی لیے یہ بھروسہ صحیح مقام پر رکھنا ضروری ہے۔

'سارے دِل سے خُداوند پر توکُّل کر اور اپنے فہم پر تکیہ نہ کر۔ تُو اپنی ہی نِگاہ میں دانِش مند نہ بن۔ خُداوند سے ڈر اور بدی سے کنارہ کر۔ 'امثال 3: 5 و 7

خدا پر بھروسہ کرنا سب سے زیادہ اہم اور قیمتی ہے کیونکہ وہی آپ تک اسی مقام پر پہنچ سکتا ہے جہاں آپ اس وقت ہیں. وہی آپ کے احساسات دکھوں اور سوالوں کو ٹھیک ٹھیک جانتا ہے. اسی لیے وہی آپ کو درست جواب دے سکتا ہے. وہ یہ جواب اپنی محبت سے دیتا ہے. ایک مدد دینے والا شفا دینے والا جواب. آپ اس پر بھروسہ کر سکتے ہیں.

آپ کب دوسروں سے بار بار مدد مانگنا چھوڑیں گے اور اپنی باتیں اور سوال خدا کے سامنے رکھنا شروع کریں گے

آپ ایک معجزہ ہیں۔

ڈیبورا 

Déborah Rosenkranz
مصنف

مصنفہ، گلوکار اور گیتوں کی لکھار ی اور ایک ایسی شخص جس کے لیے آپ بہت خاص ہیں۔