• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 2 فروری 2026

آپ خدا کے فرزند ہیں ۔

اشاعت کی تاریخ 2 فروری 2026

ہم نے اس ہفتے کے دوران خدا کی تعریف عبادت اور اُس کے ساتھ قربت کی اہمیت کو دیکھا ہے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنے خدا کے ساتھ یہ تعلق باقاعدگی سے اور جتنا ممکن ہو برقرار رکھیں۔ یہ بالکل سانس لینے جیسا  لازمی ہے۔ تعریف آپ کی مسیحی زندگی کے لیے ناگزیر ہے اور خدا کے ساتھ آپ کے تعلق کے لیے بہت اہم ہے。

آپ کی خدا کے لیے محبت آپ کی تعریف میں ظاہر ہوتی ہے۔ لیکن اُس کی محبت آپ کے لیے اُس وقت ظاہر ہوئی جب اُس نے آپ کو اپنا بچہ بنایا۔ جیسا کہ ہم اُس کے کلام میں 1 یوحنا 3: 1  پڑھتے ہیں۔'دیکھو باپ نے ہم سے کَیسی مُحبّت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی۔ دُنیا ہمیں اِس لِئے نہیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہیں جانا

میں آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ اس ہفتے کا اختتام خدا کی تعریف سے  کریں۔ بار بار تعریف اور عبادت کو خدا کے ساتھ ا پنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ خدا آپ کو برکت دے تازہ دم کرے مضبوط بنائے اور اپنی رحمت سے بھر دے آمین! ۔

آپ ایک معجز ہ ہیں

ایر ک 

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔