• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 20 دسمبر 2025

حوصلہ افزائی کس کو چاہیے ؟

اشاعت کی تاریخ 20 دسمبر 2025

جب مَیں نے کہا میرا پاؤں پِھسل چلا تو اَے خُداوند! تیری شفقت نے مُجھے سنبھال لِیا۔ جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہے تو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔ 'زبور 94: 18-19

تیری تسلی دوسرے تراجم کہتے ہیں تیری تسکین  تیری  حوصلہ افزائی 

ایک دن میرے اور میرے ایک دوست نے ایک تھوڑا سا پاگل خیال کر کے فرانس کے الپس میں مونٹ بلانک دو تاکول نامی پہاڑ پر چڑھائی کا فیصلہ کیا۔ یہ میرے لیے پہلی بار تھا کہ میں تقریباً چودہ ہزار فٹ بلند پہاڑ پر چڑھ رہا تھا۔ ہم نے پیدل سفر شروع کیا اور کئی گھنٹوں کی سخت محنت کے بعد چوٹی پر پہنچے اور منظر کو سراہا۔ وہ منظر دل کو چھو لینے والا اور دم بخود کر دینے والا تھا۔

لیکن افسوس کہ میں ایک بات بھول گیا تھا صرف پہاڑ پر چڑھنا کافی نہیں ہوتا بعد میں اُتارنا بھی پڑتا ہے میں بہت تھکا ہوا تھا اور جب ہم خطرناک اُتار کا سامنا کر رہے تھے تو ہم ایک ایسے گروہ سے ملے جو چڑھ رہا تھا ان میں سے ایک شخص نے مجھے آنکھوں میں دیکھ کر کہا تم کر سکتے ہو یہ چند الفاظ میرے لیے مددگار ثابت ہوئے مجھے قوت دی اور آگے بڑھنے کی ہمت بھی

ہم سب کو ہمت افزائی کی ضرورت ہوتی ہے جیسے اُس نے اندھے برتمائی کے لیے کیاجب سب لوگ اسے چپ رہنے کی نصیحت کر رہے تھے پڑھیں بائبل میں سے  مرقس 10:46-52   یسوع رک کر آپ کی ہمت بڑھاتا ہےوہ اپنی ساری محبت کے ساتھ آپ کو پکار رہا ہے چاہے جو کچھ بھی آپ کو چپ کرانے کی کوشش کر رہا ہو ہمت رکھیں آپ کی حالت بدلنے والی ہے کھڑے ہوں اپنے غم کو جھٹکیں اسے گرنے دیں اور خُداوند کی خوشی کو اپنائیں کیونکہ یہی اُس کی خوشی آپ کی طاقت ہے۔

جب خُدا خود آپ کو ہمت دے رہا ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا

آپ ایک معجزہ ہیں!

ایرک 

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔