• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 23 نومبر 2025

یہ خدا کا وعدہ ہے کہ آپ کو آرام ملے گا

اشاعت کی تاریخ 23 نومبر 2025

آج ہم اپنے ہفتے کے اختتام پر پہنچے ہیں جو آرام پانے کے بارے میں تھااور جس کی بنیاد'متی 11: 28-29 کی تعلیم پر ہے۔

یسوع نے کہا۔'اَے مِحنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ مَیں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُؤا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کیونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ 'متی 11: 28-29

چاہے آپ پر کتنے ہی بوجھ میں کیوں نہ ہوں یا آپ کے اندر کتنی ہی جنگیں کیوں نہ چل رہی ہوں خدا انسان بنا تاکہ ہماری کمزوریوں کو اٹھا سکے۔ایسا کوئی انسانی مسئلہ نہیں جس کا حل نہ ہو کیونکہ خود خدا انسان بن گیا۔

آرام کی تین جہتیں ہیں اور اسے پانا ضروری ہے

آپ کے اندر: آپ کی فکریں اب آپ کے فیصلوں یا رویے پر قابو نہیں رکھتیں۔• آپ کے ساتھ: آپ کامل نہیں اور سب کچھ اکیلے نہیں سنبھال سکتے خدا آپ کے ساتھ ہے تاکہ ہر قدم پر رہنمائی کرے اور بوجھ اٹھائے۔• آپ کے لیے: جب آپ آسمان سے آنے والی سچی سلامتی کو جان لیتے ہیں تو آپ زیادہ اطمینان کے ساتھ اُن تعلقات اور حالات کی طرف بڑھ سکتے ہیں جو اِس سکون سے ہم آہنگ ہوں۔

اس ہفتے ہم نے مل کر خُدا کے آرام کے بارے میں جانا اور آپ نے اس سے کیا سیکھا؟میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ جو باتیں خُدا نے ان سات دنوں میں آپ کو دکھائیں وہ لکھیں اور یہاں میرے ساتھ شیئر کریں۔

یاد رکھیں سب کچھ خُدا کے ہاتھ میں ہے

آپ ایک معجزہ ہیں

ایرک

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔