• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 12 نومبر 2025

یہ آپ کا دن ہے۔

اشاعت کی تاریخ 12 نومبر 2025

اگر آج وہ دن ہو جب آپ کی زندگی میں بڑی تبدیلی آنے والی ہو اگر آج وہ دن ہو جب آپ وہ کچھ دیکھیں جس کا آپ نے طویل عرصے سے خواب دیکھا ہے یا وہ وعدہ پورا ہوتا نظر آئے جو خدا نے آپ سے بہت پہلے کیا تھا؟

اپنے دل  کی حِفاظت کریں'امثال 4: 23 میں لکھا ہے کہ 'اپنے دِل کی خُوب حِفاظت کر کیونکہ زِندگی کا سرچشمہ وُہی ہے۔  شاید ابھی آپ کے دل میں ایک شک بھری آواز یہ کہہ رہی ہو مجھے یقین نہیں آتا۔خدا نے ابرہام سے ایک بیٹے کا وعدہ فرمایا تھا لیکن سال گزرتے گئے اور وعدہ پورا نہ ہوا یہاں تک کہ ابرہام کی عمر سو برس کی ہو گئی اور سارہ نوے برس کی تھی اگر ابرہام یہ کہہ دیتے کہ اب میں اس وعدہ پر ایمان نہیں رکھتا تو انسانی لحاظ سے یہ بات قابلِ فہم بات ہوتی لیکن ابرہام نے تب بھی ایمان رکھا۔

یقیناً انسان سوچتا ہے کہ یہ وعدہ اس وقت سے پہلے پورا ہو جانا چاہیے تھا لیکن نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلتا رہا نہ کوئی بچہ نہ کوئی نشان نہیں ابرہام کے زمانے میں تو حمل جانچنے کے لیے کوئی مشین بھی نہ تھی پھر بھی وہ دونوں غیر یقینی حالات میں جیتے رہے بس خدا کے وعدے پر bhroosa کرتے رہے۔

پھر بھی اُس نے ایمان رکھا کہ شاید آج ہی وہ دن ہو کیونکہ وہ جانتا تھا کہ جو وعدہ کیا گیا ہے وہ ضرور پورا ہو '(چُنانچہ لِکھا ہے کہ مَیں نے تُجھے بُہت سی قَوموں کا باپ بنایا) اُس خُدا کے سامنے جِس پر وہ اِیمان لایا اور جو مُردوں کو زِندہ کرتا ہے اور جو چِیزیں نہیں ہیں اُن کو اِس طرح بُلا لیتا ہے کہ گویا وہ ہیں۔ وہ نااُمّیدی کی حالت میں اُمّید کے ساتھ اِیمان لایا تاکہ اِس قَول کے مُطابِق کہ تیری نسل اَیسی ہی ہو گی وہ بُہت سی قَوموں کا باپ ہو۔(رومیوں 4: 17-18)

اور اگر آپ ابھی بھی شک میں ہیں تو ذرا اس آیت پر غور کریں جو اس سے پہلے لکھی ہے وعدہ خدا کے فضل پر مبنی ہے اور یہ ایمان کے وسیلہ سے حاصل ہوتا ہے ابرہام کی تمام اولاد اس وعدہ میں شامل ہو گی نہ صرف وہ جو شریعت کے ماتحت ہیں بلکہ وہ بھی جو ابرہام جیسے ایمان رکھتے ہیں کیونکہ وہ ہم سب کا باپ ہے 'رومیوں 4: 16

اب میں آپ سے پھر سوال کرتی ہوں کیا آپ ایمان رکھتے ہیں  ابرہام نے ایمان رکھا اور اُسے ایک بیٹا عطا ہوا اگر آپ بھی یقین رکھیں کہ معجزے ہوتے ہیں تو آج آپ کی زندگی میں بھی معجزہ  ہو سکتا ہے

آئیے دعا کریںیسوع اکثر میرا ایمان بہت کمزور ہوتا ہے براہ کرم اسے مضبوط کر دے میں نے معجزوں کے بارے میں بہت سنا ہے اب میں آپ سے دعا گو ہوں کہ مجھے اپنا معجزہ محسوس کرنے کی توفیق دے ہاں میں یقین کرنا چاہتے ہیںآمین

آپ ایک معجزہ ہیں

ڈیبورا

Déborah Rosenkranz
مصنف

مصنفہ، گلوکار اور گیتوں کی لکھار ی اور ایک ایسی شخص جس کے لیے آپ بہت خاص ہیں۔