• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 4 نومبر 2025

اگر ٓاپ کی غلطی آپ کو آگے بڑھنے کا موقع دے تو کیا ہوگا

اشاعت کی تاریخ 4 نومبر 2025

جب آپ غلطیاں کرتے ہیں تو آپ کیسا ردعمل دیتے ہیں؟ مثال کے طور پر

• اگر آپ غلط شخص کو ای میل بھیج دیں تو کیسا محسوس ہوتا ہے• یا اپنے بچوں پر غصہ نکال دیں تو کیا ردعمل ہوتا ہے• کسی اہم بل کی ادائیگی وقت پر نہ کرنا کیسا لگتا ہے• کسی کی مناسب تعریف کرنا بھول جانا کیسا محسوس ہوتا ہے

زیادہ تر وقت ہم اپنی غلطیوں کو اچھے طریقے سے نہیں سنبھالتے ہمیں اکثر گناہ کا بوجھ محسوس ہوتا ہے لیکن اگر ہم غور کریں تو ہماری غلطیاں قیمتی ہوتی ہیں یہ ہمیں بہتر کرنے کا سبق دیتی ہیں کسی نے کہا تھا غلطیاں کرنے کا  مطلب ہے تیزی سے سیکھنا۔

آج اپنی غلطیوں کو ویسا ہی دیکھیں جیسا وہ حقیقت میں ہیں یہ ایک قدم ہے اورایک موقع ہےجو آپ کو تیزی سے سیکھنےاور بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے یہ کوئی سزا یا ہمیشہ کے لیے ملنے والی ملامت نہیں ہیں نہ ہی کوئی خطرہ جو آپ کے سر پر لٹک رہا ہو'بائبل میں لکھاہے 'پس اب جو مسِیح یِسُوعؔ میں ہیں اُن پر سزا کا حُکم نہیں۔(رومیوں 8:1)

اب کوئی بھی چیز آپ کو ملامت یا الزام نہیں دے سکتی آپ کی غلطیاں آپ کو ملامت کرنے یا گناہ کا بوجھ دینے کے لیے نہیں ہیں یہ آپ کو تیزی سے سیکھنے میں مدد دیتی ہیں لہٰذا اپنا سر اٹھائیں اور ملامت کے بجائے فضل اور معافی قبول کریں

آپ ایک معجزہ ہیں

ایرک 

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔