• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • MM Burmese
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 3 نومبر 2025

گناہ کا بوجھ؟

اشاعت کی تاریخ 3 نومبر 2025

کیا یہ باتیں آپ کو جانی پہچانی لگتی ہیں کیا آپ خود کو اکثر یہ کہتے یا سوچتے ہوئے پاتے ہیں

• آج میں نے خدا کے ساتھ کافی وقت نہیں گزارا• مجھے مزید بائبل پڑھنی چاہیے تھی• میں چاہتاہوں کہ خدا کے لیے اور کچھ کروں

خداوند آپ سے کچھ لینا نہیں چاہتا وہ آپ سے زیادہ نیک کام زیادہ دعائیں یا کچھ اور نہیں مانگ رہا یقیناً یہ سب چیزیں آپ کو اُس کے قریب لانے میں مدد دیتی ہیں اور آپ اُسے بہتر طور پر جان سکتے ہیں لیکن اصل میں وہ آپ کو چاہتا ہے لیکن ان سب کاموں سے بڑھ کر خدا آپ کو چاہتا ہے  آپ کی پوری ذات کو مصنف سی ایس لیوس نے کہا تھا

 خدا  ہم سے کچھ نہیں چاہتا وہ صرف ہمیں چاہتا ہے 

اگر آپ صرف کاموں پر زور دیں گے تو جلد ہی گناہ کا بوجھ آپ پر چھا جائے گا لیکن خدا آپ کو ملامت نہیں کرنا چاہتا وہ آپ کو آزاد کرنا چاہتا ہے وہ آپ کو یہ احساس نہیں دلانا چاہتا کہ آپ بہت کچھ نہیں کر رہے کیوں؟ کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر آپ کا دل چاہتا ہے وہ آپ کے ساتھ گہرے اور سچے تعلق میں آنا چاہتا ہے نہ کہ صرف ظاہری یا رسمی رشتے میں 'اَے میرے بیٹے! اپنا دِل مُجھ کو دے اور میری راہوں سے تیری آنکھیں خُوش ہوں۔ 'امثال 23: 26

آئیں ! ہم سب اپنے دلوں کو خدا کے لیے کھول کر مل کر  خدا کی عبادت کریں۔

آپ ایک معجزہ ہیں!

ایرک 

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔