• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 19 اگست 2025

آج آپ کو کس وعدے کی ضرورت ہے؟

اشاعت کی تاریخ 19 اگست 2025

ہم خدا کے وعدوں کی اس سیریز کے اختتام پر پہنچ چکے ہیں اور اس سفر کو مکمل کرتے ہوئے میرے دل میں یہ خواہش ہے کہ آپ کے لیے اور میرے لیے خدا نے جو وعدے اپنے کلام میں رکھے ہیں اُن میں سے چند اہم وعدے آپ کے ساتھ شیئر کروں۔آج آپ کی کیا ضرورت ہے؟ جو بھی ہوا میں آپ کی ہمت افزائی کرتا ہوں کہ اُس وعدے پر ایمان رکھیں جو آپ کی ضرورت سے تعلق رکھتا ہے

• کیا آپ کو حکمت چاہیے؟ خُدا سے مانگیں:'یعقوب 1 : 5

•کیا آپ چاہتے ہیں کہ خُدا آپ کی ضروریات پوری کرے؟ 'فلپیوں 4 :19 ۔

• کیا آپ کو معافی درکار ہے؟یوحنا 1 :9 یقین دلاتا ہے کہ خُدا آپ کو معاف کرتا ہے۔

• کیا آپ کو زیادہ اِطمِینان یا تحمل کی ضرورت ہے؟گلتیوں 5: 22 -23 آپ کو راستہ دکھاتا ہے۔

• کیا آپ کو شفا کی ضرورت ہے؟خُدا وعدہ کرتا ہے کہ وہ آپ کو شفا دے گا (یرمیاہ 30 :17 )

• کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی خطرناک صورت حال میں ہیں؟خُدا آپ کو اپنی پناہ میں رکھے گا:زبور 91 :10

• کیا آپ ڈرے ہوئے ہیں؟خُدا آپ کو رہائی دیتا ہے:(زبُور 34 :4)

• کیا آپ کو تسلی کی ضرورت ہے؟مکاشفہ 21:4 آپ کے لیے ایک زبردست ہمت افزا پیغام ہے۔'مکاشفہ 21 :4

رومیوں 4 :21 میں لکھا ہے کہ خُدا وعدہ کرنے والا خُدا ہےزندگی سلامتی اور فتح کے وعدےجو اُس نے وعدہ کیا تھا وہ اُسے پورا کرنے کے لیے قادر بھی تھا۔

آپ ایک معجزہ ہیں!

ایرک

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔