• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu
اشاعت کی تاریخ 12 اگست 2025

آپ کی قوت کہاں ضائع ہو رہی ہے؟

اشاعت کی تاریخ 12 اگست 2025

 میرے دوست کرسٹین  پیاگر کے باغ میں ایک خوبصورت بُلساط (ویللو) کا درخت ہے۔ لیکن مجھے پتہ چلا کہ وہ درخت بیمار ہو گیا ہے۔ اُس پر گلناری کا پرندہ (مسٹلٹو) چمٹ گیا تھا جو درخت کی جڑوں سے رس چوس رہا تھا یعنی اس کی توانائی چھین رہا تھا۔ اس وجہ سے درخت دن بہ دن کمزور ہوتا گیا۔

ہمارے زندگیوں میں بھی “مسٹلٹو” کی طرح چیزیں ہو تی ہیں جیسا کہ دباؤ مشکلات اور آزمائشیں جو ہماری قوت ہماری طاقت چُرا لیتی ہیں۔مثال کے طور پر یہ کوئی ایسا غم یا رنج ہو سکتا ہے جسے ہم ظاہر نہیں کر پاتے . نا معاف کرنے کا مسئلہ . بڑھتی ہوئی بیماری . گناہ کا احساس یا خوف . ایسے تمام طرح کے "مِسٹلٹو" کے درمیان خدا ٓپ  سے کہتا ہے .یسعیاہ 30  :15 میں دوست خاموشی اور توکُّل میں تُمہاری قُوّت ہے پر تُم نے یہ نہ چاہا۔ یہ بالکل ممکن ہے کہ اِن کٹھن لمحات میں بھی خُدا کی فوق الفطرت میں سکون میں جیا جائے۔

جی ہاں . مگر آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہےجب آپ کو پتہ چلے کہ آپ کو کینسر ہے تو آپ سکون کے ساتھ کیسے چل سکتے ہیںجب آپ نہیں جانتے کہ اگلے ہفتے اپنے بچوں کو کھانا کیسے کھلائیں گے تو آپ سکون میں کیسے رہ سکتے ہیںجب آپ کو کوئی بڑا مسئلہ پیش آ جائے . (یہاں اپنا مسئلہ ڈالیں) . تو آپ سکون میں کیسے رہ سکتے ہیں

صرف خدا ہی آپ کو یہ سکون دے سکتا ہے . اور خوشخبری یہ ہے کہ وہ واقعی آپ کو یہ سکون دینا چاہتا ہے . اس لیے سب سے پہلے یہ فیصلہ کریں کہ آپ منفی خیالات کو بڑھنے نہیں دیں گے . بلکہ اپنی مرضی سے ایسا انتخاب کریں کہ آپ اپنے ایمان کو مضبوط بنانے والی باتوں کو سنیں . آپ پہلے ہی "آج کا معجزہ" کے ذریعے یہ کام کر رہے ہیں . لیکن آپ عبادتی گیت سن سکتے ہیں یا کسی بائبل کی آیت پر بھی غور و فکر کر سکتے ہیں .ٓاج خدا کی سلامتی اور سکون  قبول کریں۔ اُس پر بھروسہ کریں۔ اُس کی دیھمی آواز کے قریب ہو جائیں جو آپ کو تسلی اور آرام دیتی ہے۔ اپنا ایمان خدا پر رکھیں۔

 آپ ایک معجزہ ہیں!

ایرک

Eric Célérier
مصنف

ایرک سیلریئر فرانس کے ایک پاسٹر اور مصنف ہیں اور جیزیز۔نیٹ کے صدر ہیں۔ وہ انجیل کی خوشخبری کو پھیلانے اور دُنیا بھر کے لوگوں کو پاک کلام سے جوڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔