• UR
    • AR Arabic
    • CS Czech
    • DE German
    • EN English
    • ES Spanish
    • FA Farsi
    • FR French
    • HI Hindi
    • HI English (India)
    • HU Hungarian
    • HY Armenian
    • ID Bahasa
    • IT Italian
    • JA Japanese
    • KO Korean
    • MG Malagasy
    • NL Dutch
    • NL Flemish
    • NO Norwegian
    • PT Portuguese
    • RO Romanian
    • RU Russian
    • SV Swedish
    • TA Tamil
    • TH Thai
    • TL Tagalog
    • TL Taglish
    • TR Turkish
    • UK Ukrainian
    • UR Urdu

آئیں ہم یسوع مسیح اور ایمان کی سچائی کو مل کر جانیں

"یسوع کے بارے میں مزید جانیں"

کیا آپ یسوع کو بہتر طور پر جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ ہم آپ کی رہنمائی کے لیے یہاں موجود ہیں ۔ہم نے آپ کی مدد کے لیے کئی مفت وسائل تیار کیے ہیں، چاہے آپ مسیحیت کے بارے میں صرف تجسس رکھتے ہوں یا اپنے ایمان کو گہری سمجھنے کے خواہاں ہوں۔ کچھ وقت نکالیں، اِن وسائل کو دریافت کریں، اور یسوع کے ساتھ اپنے ایمان کے سفر کا آغاز کریں۔آئیں! آج ہی ہمارے ساتھ اپنے سفر کی شروعات کریں!

دی چوزن
یسوع مسیح کی زندگی پر مبنی سلسلہ

مضامین: یسوع اور مزید

آ ج کا معجزہ

یسوع معجزات سے محبت کرتے ہیں!اپنے معجزات کے ذریعے وہ ہمیں اپنی وفاداری، وعدوں کی تکمیل، اور ایسی سلامتی کا تجربہ دیتے ہیں جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔Jesus.net روزانہ ایک حوصلہ افزا ای میل کے ذریعے معجزات کا یہ انمول تحفہ بانٹنے کا انتخاب کرتا ہے — اور ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں، جاننے کے اس سفر میں شامل ہوں اور اُس اُمید کو پائیں جو خدا کو جاننے سے حاصل ہوتی ہے!

سوال پوچھیں

کیا آپ ذاتی رابطہ چاہتے ہیں؟ اپنا سوال پوچھیں یا اپنی کہانی ہمارے ای کوچز سے شیئر کریں۔ رابطہ فارم مکمل کریں اور ہم جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔